یمنی باغیوں کی پیش قدمی سعودی حکومت میں کھلبلی مچ گئی

یمنی باغیوں کی پیش قدمی سعودی حکومت میں کھلبلی مچ گئی باغی ٹی وی :یمن کے اہم اور سٹریٹیجگ اہمیت والے شہر مآرب کی جانب یمنی حوثی باغیوں کی پیشقدمی نے سعودی عرب حکومت کے ارباب اختیار میں کھلبلی مچادی ہے- یمن کے صدر منصور ہادی کی حکومت سے تعلق رکھنے والے بہتر ارکان اسمبلی نے یمنی فوج اور انصاراللہ کے عوامی رضاکاروں کے خلاف تمام محاذوں پر بھرپور جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مذکورہ نام نہاد ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ اگر مآرب کا کنٹرول یمنی فوج اور انصاراللہ کے ہاتھ میں چلا گیا تو مستعفی … یمنی باغیوں کی پیش قدمی سعودی حکومت میں کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں