یوم آزادی پاکستان، دہلی میں بھی کاٹا گیا کیک،سعودی عرب میں بھی تقریب

0
30

یوم آزادی پاکستان، دہلی میں بھی کاٹا گیا کیک،سعودی عرب میں بھی تقریب
پاکستان کا یوم آزادی پاکستان سمیت دنیا بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی بھی یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں، اس ضمن میں مختلف ممالک میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور دیار غیر میں بسے والے پاکستانیوں نے یوم آزادی پر اپنے جذبات کا اظہار کیا،

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر،سفارتی عملہ اوران کے اہل خانہ نے شرکت کی پاکستانی ہائی کمشنر نے سفارتی عملے کے ہمراہ کیک کاٹا،بچوں نے سبزہلالی پرچم لہرائے تقریب میں پاکستانی ناظم الامور اورسفارتی عملہ شریک رہے،

ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں یومِ آزادی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں سفیربلال اکبرکی شرکت بھی شریک ہوئے،تقریب میں صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے ،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کا کہنا تھا کہ یومِ آزادی معاشی ترقی و خوشحالی کے ساتھ با وقار قوم بننے کا سبق دیتا ہے،پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مستحکم اور مضبوط ہیں

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی۔ نمازِ فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

پاک فضائیہ میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

>

Leave a reply