یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ ، فضا نعرہ تکبیر سے گونچ اٹھی

یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ ، فضا نعرہ تکبیر سے گونچ اٹھی باغی ٹی وی : یوم پاکستان کے حوالے سے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ کا آغاز ہوگیا۔ تینوں مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے دستے شریک ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نشان امتیاز ملٹری، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نشان امتیاز ملٹری، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، وائس چیف آف ایئر … یوم پاکستان کے حوالے سے مسلح افواج کی پریڈ ، فضا نعرہ تکبیر سے گونچ اٹھی پڑھنا جاری رکھیں