یوم پاکستان کے حوالہ سے ترجمان پاک فوج نے کیا بڑا اعلان

یوم پاکستان کے حوالہ سے ترجمان پاک فوج نے کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارنے آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 22فروری 2017کو آرمی چیف کی قیادت میں آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا گیا آپریشن ردالفساد کو 4 سال مکمل ہوگئے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ جب کرونا نے ملک میں پنجےگاڑے تو قوم نے مشکل وقت میں اہم کردار ادا کیا،اس وقت ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، پاک فوج کو ملنے والی ویکسین بھی نیشنل ویکسینیشن سنٹر کو دے دی گئی تا کہ قومی ہیروز کو محفوظ کیا جا سکے ،میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں،

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ اگلے ماہ یوم پاکستان آ رہا ہے، یوم پاکستان پر قومی جذبے کے ساتھ پریڈ کا انعقاد ہو گا، مسلح افواج شرکت کریں گی،عوام کے تعاون سے ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے،‏پیغام پاکستان نے شدت پسندی کے بیانیے کو بڑی حد تک شکست دی، عوام کی مدد سے سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کو شکست دی قبائلی علاقوں میں پولیس،ضلعی انتظامیہ کو اختیارات کی منتقلی ردالفساد کے ثمرات ہیں،

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لئے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں،ملک دشمنوں کی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا گیا، کراچی میں آپریشن کے نتیجے میں امن وامان کی حالت کافی بہتر ہوئی ہے، شدت پسندی کیطرف مائل 5 ہزار افراد کومعاشرے کا کارآمد حصہ بنایا گیا،شدت پسندی کے بیانیہ کو شکست دینے کے لئے سپیرئیر بیانیہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا مزید کہنا تھا کہ  آج پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہیں، جو علاقے دہشتگردی کا شکار تھے وہاں اب اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں، آج گوادرمیں ترقیاتی کام ہورہے ہیں اور کراچی میں امن ہے ٹیررازم سے ٹوورازم کا سفر انتہائی کٹھن اور صبر آزما رہا ،کراچی 2014 میں کرائم انڈیکس میں چھٹے نمبر پر تھا آج وہ 106 نمبر پر آ چکا ہے

مولانا فضل الرحمان پنڈی آتے ہیں تو "چائے "پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب

بھارتی دہشت گردی کو دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.