یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے یوم کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ غیور کشمیری عوام نے ہمیشہ بھارتی ظلم وستم کا جرات مندانہ طور پر سامنا کیا ،کشمیریوں نے 5اگست کا یکطرفہ اقدام مسترد کردیا ہے کشمیری دیرینہ حق خودارادیت کےحصول سے کم کسی چیز پر راضی نہیں ہوں گے سربراہ پاک فضائیہ کا مزید کہنا تھا کہ اقوام عالم کوبنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خاتمے کے لیے آگے آنا چاہیے،کشمیری بھائیوں کے لیے اپنی غیر متزلزل … یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام پڑھنا جاری رکھیں