یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بلوچستان کے شہر میں دھماکہ

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بلوچستان کے شہر میں دھماکہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی

شرکاء کے گزرنے کے بعد بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاکر روڈ پر اس وقت دھماکا ہوا جب یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی گزر رہی تھی۔ شرکاء کے جانے کے بعد بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 16 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا اور ریلی گزرنے کے بعد پھٹ گیا۔ دھماکے سے 16 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور جائے دھماکا پر سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ آج پورے ملک میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ ایسے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ملک کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم عمران خان نے جاری کیا کشمیریوں کیلئے خصوصی پیغام

بھارت خطے کا امن خراب کرنے سے باز رہے ۔ چودھری شجاعت حسین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.