یوم آزادی اور محرم میں کرونا سے بچاؤ کیلئے این سی او سی میں اہم اجلاس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں کاروبار کھولنے سمیت، یوم آزادی اور محرم کے حوالہ سے صورتحال پر غوروخوض کیا گیا،فورم کو آگاہ کیا گیا کہ معاشرتی دوری کے اقدامات اور چہرے کے ماسک کو یقینی بنانے کے لئے ایک مکمل ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے۔عام کپڑے کا ماسک وائرس کو روکنے میں مددگار ثابت ہوا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کہ صحت کے رہنما خطوط کے ساتھ مختلف شعبوں کو کھولنا ہوگا۔ کرونا کا خطرہ اب بھی موجود … یوم آزادی اور محرم میں کرونا سے بچاؤ کیلئے این سی او سی میں اہم اجلاس پڑھنا جاری رکھیں