یوم دفاع و کشمیر، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی،ورثاء شہداء ہوں گے مہمان خاص
یوم دفاع یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا،مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی جس سے آرمی چیف خطاب کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 1965کی جنگ ،قومی تاریخ کا درخشاں باب ، 54 برس پہلے شجاعت کی نئی تاریخ رقم ہوئی،دشمن کوہرمحاذپرمنہ کی کھانی پڑی،ملک بھر میں یوم دفاع آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجائےگا ، شہداکوخراج عقیدت اورکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہارکیا جائےگا ،مرکزی تقریب جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوگی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے، نیول اورپاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں بھی تقریبات ہوں گی.. جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب اس بار شام کے بجائے دن کو ہوگی جس میں صرف شہدا کے لواحقین شرکت کریں گے۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں س موقع پر دفاعی سازوسامان کی نمائش کی جائے گی جبکہ مختلف شہروں میں ائیر شوز بھی ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019،پچھلے سال کی طرح آئیں،ہرشہید کے گھرچلیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہر شہید کو یاد رکھا … یوم دفاع و کشمیر، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی،ورثاء شہداء ہوں گے مہمان خاص پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں