یوم دفاع و کشمیر، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی،ورثاء شہداء ہوں گے مہمان خاص

یوم دفاع یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا،مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی جس سے آرمی چیف خطاب کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 1965کی جنگ ،قومی تاریخ کا درخشاں باب ، 54 برس پہلے شجاعت کی نئی تاریخ رقم ہوئی،دشمن کوہرمحاذپرمنہ کی کھانی پڑی،ملک بھر میں یوم دفاع آج ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجائےگا ، شہداکوخراج عقیدت اورکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہارکیا جائےگا ،مرکزی تقریب جی ایچ کیوراولپنڈی میں ہوگی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے، نیول اورپاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں بھی تقریبات ہوں گی.. جی … یوم دفاع و کشمیر، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی،ورثاء شہداء ہوں گے مہمان خاص پڑھنا جاری رکھیں