یوم پاکستان پر ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے

یوم پاکستان پر ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان ملک بھر سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں یوم پاکستان کے موقع پر پرمقبوضہ کشمیر میں بھی ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے ، مودی سرکار تمام تر مظالم، دباو لالچ کے باوجود کشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی محبت نہ نکال سکی، گولیاں کھانے کے باوجود کشمیری آج بھی پاکستان کا پرچم لہرا رہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں … یوم پاکستان پر ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں