یوسف رضا گیلانی ووٹ خرید کر منتخب نہیں ہوئے ؟ سینیٹ میں سوال

یوسف رضا گیلانی ووٹ خرید کر منتخب نہیں ہوئے ؟ سینیٹ میں سوال باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدار ت سینیٹ اجلاس ہوا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ڈی ایم نےمل کربہت ساری فتوحات حاصل کیں، سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافے سے عوام پر بوجھ ڈالا جائے گا،مہنگائی کی شرح 13 فیصد سے ہونے کے باوجود عوام پر بجلی گرائی جا رہی ہے حکومت نے بجلی کی اوسط قیمت میں 52 فیصد سے زیادہ اضافہ کیا ہے،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اس لیے نہیں کیاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا تھا، مہنگائی سے پریشان عوام کے ساتھ ان کو کوئی ہمدردی نہیں،چند دن بعد عوام پر پیٹرول بم گرایا جائے گا،حکومت کے پاس رلیف نام کی کوئی پالیسی نہیں، شہزاد وسیم نے کہا کہ اسٹیٹ بینک بل منظوری کے بعد سیاسی واقعات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے،بل سے پوری ریاست متفق تھی،اسٹیٹ بینک بل میں پہلی مرتبہ ترمیم نہیں آئی،کیا آئی ایم ایف کے کہنے پر پیپلز پارٹی نے اسٹیٹ بینک آرڈینس میں ترمیم نہیں کی پیپلزپارٹی کی اسٹیٹ بینک بل میں … یوسف رضا گیلانی ووٹ خرید کر منتخب نہیں ہوئے ؟ سینیٹ میں سوال پڑھنا جاری رکھیں