یوسف رضا گیلانی ووٹ لینے کے لئے متحرک، کن اہم شخصیات سے کیا رابطہ؟

یوسف رضا گیلانی ووٹ لینے کے لئے متحرک، کن اہم شخصیات سے کیا رابطہ؟   باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سینیٹ میں اسلام آباد سیٹ سے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کل لاہور کا دورہ کریں گے یوسف رضا گیلانی کل لاہورمیں صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کرینگے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ الیکشن سےمتعلق حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا جائیگا ،یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن کے لئے شہباز شریف سے پارٹی کے اراکین کی جانب سے ووٹ کی درخواست کریں گے ،یوسف رضا گیلانی لاہور میں دیگر ن … یوسف رضا گیلانی ووٹ لینے کے لئے متحرک، کن اہم شخصیات سے کیا رابطہ؟ پڑھنا جاری رکھیں