یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے اسلام آباد سیٹ سے سینیٹ کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی بارے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا یوسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے، ریٹرننگ افسر نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات پرپی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کر دیئے، یوسف رضاگیلانی سینیٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیئے گئے،ریٹرننگ افسرظفراقبال نے فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ریٹرننگ افسر نے پی ٹی آئی کی جانب سے پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔پی … یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں