یوسف رضا گیلانی نے صوبہ بنانے پر حکومت کیا کہہ دیا

0
28

یوسف رضا گیلانی نے صوبہ بنانے پر حکومت کیا کہہ دیا

باغی ٹی وی : پییلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت ٹرین حادثہ کی غیرجانبدارانکوائری کروائے،پیپلزپارٹی نےجنوبی پنجاب جیسےپسماندہ علاقہ کوہمیشہ اہمیت دی ہے

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوام دشمن بجٹ کی مخالفت کرےگی،حکومت کوصوبہ بنانےکاطریقہ کارہی نہیں پتہ،کیا پی ٹی آئی نےپنجاب اسمبلی میں قراردادپیش کی ہے؟‏ ‏میں ریلوےکاوزیررہاہوں،وارننگ پرعملدرآمدکرواناریلوےمحکمہ کافرض ہوتا ہے.حکومت جاں بحق افرادکےاہلخانہ کی مدداورزخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرے.

ادھر اسبملی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حادثےسےپتہ چلتاہے،برسوں سےغفلت کامظاہرہ کیاگیا،ن لیگ ،پی پی نےجس طرح ریلوےکوچلایااس لیےآج حادثات کاسامناکرناپڑرہاہے،ماضی کی حکومتوں نےاداروں کوتباہ کردیا.

 حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف

ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار

ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر

ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری

ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے

ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئ

ان کا کہنا تھا سرکاری بھرتیوں کےذریعےاداروں کوتباہ کیاگیا،عمران خان اب اداروں کوٹھیک کررہےہیں. ریلوےکےنام پرکی گئی کرپشن میں سعدرفیق نیب کیسزبھگت رہےہیں. ایوان کوصرف اپنےمقدمات کیلئےاستعمال کیاجارہاہے،

واضح رہے کہ آج صبح گھوٹکی کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور پنجاب سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں 36 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے.

Leave a reply