یوسف رضا گیلانی کےمشیر کے خلاف فیصلے کی تاریخ کا اعلان
یوسف رضا گیلانی کےمشیر کے خلاف فیصلے کی تاریخ کا اعلان
باغی ٹی وی رپورٹ : یوسف رضاگیلانی کے مشیر میاں خرم رسول کے خلاف اسکریپ ریفرنس کی سماعت ہوئی. کیس کی سماعت21اکتوبر تک ملتوی کردی گئی.احتساب عدالت نے ملزم کے خلاف دونوں ریفرنس کا فیصلہ سنانے کیلئے تاریخ مقرر کر دی.احتساب عدالت 29 اکتوبر کو ریفرنسز پر فیصلہ سنائے گی،
اس سے پہلے قمر زمان کائرہ نے نیب پر شدید تنقید کرتےہوئے کہا کہ خورشید شاہ کی سیاسی شخصیت کو مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تمام جماعتیں خورشیدشاہ کی خدمات کی معترف ہیں،خورشیدشاہ پرایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے،قمرزمان کائرہ
آج پھر 1970سے2012تک کے سوالات پوچھے جارہےہیں، اب 500ارب ہے نہ ہی 5ارب کے الزامات ہیں.
اب تعلیم ٹیکسٹ بک کے بجائے کس چیز پر ہوگی صدرمملکت نےبتا دیا
پیپلز پارٹی نے دھرنے کی مخالفت کردی، اہم رپورٹ