زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاشرے میں جب قانون کے رکھوالے ہی قانون توڑنے لگ جائیں تو عام شہری کا کیا بنے گا
زبانی نکاح کر کے ساتھ پولیس اہلکار سے شادی سے انکار پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعہ لاہور کا ہے ،لاہور کے تھانہ باٹا پور میں تعینات پولیس اہلکار کانسٹیبل محمد آصف نے لیڈی پولیس اہلکار کو شادی کا جھانسہ دیئے رکھا اور اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرتا رہا، تا ہم شادی نہیں کی، لیڈی پولیس اہلکار اسما کے مطابق آصف نے اسے شادی کا جھانسہ دیا اور ہم نے زبانی نکاح کیا، جس کے بعد وہ میرے ساتھ جنسی عمل کرتا رہا تا ہم جب بھی میں نے اس سے شادی کی بات کی تو وہ ٹالتا رہا، اب ملزم نے میرے ساتھ شادی سے انکار کر دیا ہے، خاتون لیڈی اہلکار نے پولیس اہلکار کے خلاف تھانہ ہڈیارہ میں درخواست دی جس پر ایس پی کینٹ نے نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل محمد آصف کو معطل کر دیا اور پولیس لائن بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے،
پولیس کو دی گئی درخواست کے مطابق اسما اور آصف دونوں پولیس میں ایک ساتھ ہی 2016 میں بھرتی ہوئے تھے، اس دوران دونوں کے مابین دوستی ہو گئی اور دوستی زبانی نکاح تک بڑھی، زبانی نکاح کے بعد آصف اسما کے ساتھ حق زوجیت بھی ادا کرتا رہا تا ہم شادی نہیں کی، اور آصف کی شادی اسکےگھر والوں نے کسی اور کے ساتھ طے کر دی،آصف کی شادی 27 مارچ کو تھی، اور اسکی بارات کاہنہ گاؤں جانا تھا تا ہم لیڈی کانسٹیبل اسماء ، ایس ایچ او ہڈیارہ اور ایس ایچ او باٹا پور گاؤں گئے اس نے کانسٹیبل محمد آصف کے بارے میں لڑکی والوں کو سب کچھ بتا دیا جس کے بعد بارات کینسل ہو گئی
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال
11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار