ریسکیو 1122 نے کتنے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا؟ زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کی اپیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور مدرسے میں دھماکہ ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور ستر زخمی ہو گئے ہیں پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کام کر رہی ہیں، زخمیوں کی ہسپتال منتقلی کا کام جاری ہے ریسکیو1122 ترجمان کے مطابق ریسکیو1122 کی 9 ایمبولینسز آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، ریسکیو 1122 سرچ اور ایمبولینس آپریشن جاری ہے ریسکیو1122 نے 70 سے زائد زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق ‏دھماکے کے وقت بچے حصول تعلیم میں مصروف تھے، شہید اور زخمی بچوں … ریسکیو 1122 نے کتنے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا؟ زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کی اپیل پڑھنا جاری رکھیں