زرداری نے ٹین پرسنٹ بن کر عوام کا پیسا لوٹا،عمر ایوب سینیٹ میں برس پڑے

0
31

زرداری نے ٹین پرسنٹ بن کر عوام کا پیسا لوٹا،عمر ایوب سینیٹ میں برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم جمعہ کو بیس گیس بلاکس کا ٹینڈر کھول رہے ہیں ،

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بہت عرصے بعد پاکستان میں گیس بلاکس کے نئے ٹینڈر کھول رہے ہیں،ذوالفقاربھٹو  نے ایوب خان کی تعریف میں جو آرٹیکل لکھے وہ دیکھاؤں آپ کو،زرداری نے ٹین پرسنٹ بن کر عوام کا پیسا لوٹا تھا ،ان کو آئینہ دکھاتے ہیں تو یہ واک آؤٹ کرتے ہیں ،ان کے جلسے فلاپ ہورہے ہیں اور ہوں گے،

عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ مجھے وہ گینڈا نما چوہے دکھا دیں جو سندھ میں گندم کھا گئے، حکومت سندھ نے لوگوں کی روٹی پر ڈاکا ڈالا تھا

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

اپوزیشن نے نشستوں پر کھڑے ہو کر عمر ایوب کی تقریر پر احتجاج کیا،عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ایک دن تمام اپوزیشن جماعتیں چوری چھپانے کیلئے اکٹھی ہو جائینگی ،پچھلی حکومتوں نے گیس دریافت کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے مسلم لیگ ن کی غلط پلاننگ کا خمیازہ 2023 تک بھگتیں گے ،ایک سال میں چار سو بہتر ارب کی سبسڈی دی ہم نے آٹھ گھنٹے میں بجلی کا نظام مکمل بحال کیا،

Leave a reply