زرداری نے کہا تھا پی ٹی آئی کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا،وہیں دفن ہو گی

زرداری نے کہا تھا پی ٹی آئی کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا،وہیں دفن ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے کئی نتائج روکے گئے ہیں سعید غنی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے کہا تھا پی ٹی آئی کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا،وہیں دفن ہو گی، خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست سے ان کاجنازہ نکلا ،ایم کیوایم مہنگائی ،بے روزگاری ،گندم بحران سمیت تمام مسائل پرخاموش ہے ،خیبرپختونخواپی ٹی آئی کا گڑھ تھا اور پشاور … زرداری نے کہا تھا پی ٹی آئی کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا،وہیں دفن ہو گی پڑھنا جاری رکھیں