آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں

سانق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما خورشید شاہ سے احتساب عدالت میں ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں آصفہ بھٹو، لطیف کھوسہ و دیگر موجود تھے، ملاقات میں موجودہ صورتحال پر مشاورت ہوئی، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب نے گرفتار کر کے غلطی کی، دونوں رہنما ملاقات کر رہے تھے تو نیب کے تفتیشی افسر نے کہا کہ آپ کا ریمانڈ ملا ہے ملاقات کی اجازت نہیں جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ میں 15 منٹ بیٹھوں گا، آصف زرداری نے کہا کہ ایسا نہ کریں انہیں … آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں پڑھنا جاری رکھیں