زرداری کی گرفتاری، فواد چودھری بھی بول پڑے کہا ایک وعدہ پورا کر دیا

0
0

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی میدان میں آ گئے کہا تحریک انصاف نے عوام سے ایک وعدہ پورا کر دیا ہے

 

زرداری کی گرفتاری پر لاڑکانہ میں مٹھائی تقسیم

آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی جیل یاترا تحریک انصاف کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھا، دس سالوں میں اربوں روپے کی ہیر پھیر کرنیوالے گروہوں کے سرغنہ جیل پہنچے، یہ معمولی بات نہیں۔ اب اگلا مرحلہ ریکوری کا ہونا چاہئے جہاں وہ رقوم جو ملک سے باہر ٹھکانے لگائیں گئیں وہ واپس ہوں۔

 

 

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار

نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی

نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

 

زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

Leave a reply