زرداری کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

سابق صدر آصف زرداری جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں تا ہم عدالت سے انہیں بڑی خوشخبری مل گئی ہے زرداری، سعد رفیق کے ساتھ محسن داوڑ کے بھی پروڈکشن آرڈر کا شہباز شریف کا مطالبہ زرداری کے پروڈکشن آرڈر، حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی جس میں‌آصف زرداری کے بچوں نے اپنے والد سے ملاقات کی اجازت مانگی تھی، آصف زرداری کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے،. احتساب … زرداری کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی پڑھنا جاری رکھیں