وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی کیا،واش روم بھی گئے تو سیلفیاں بنائیں،زرتاج گل بھی پھٹ پڑیں
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی کیا،واش روم بھی گئے تو سیلفیاں بنائیں،زرتاج گل بھی پھٹ پڑیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منزہ حسن کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ماحولیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا چیئرپرسن منزہ حسن نے کہا کہ ہم نے ماحولیات کے حوالے سے بہت سے معاہدے کیے ہیں، پیرس والے معاہدے کے کوئی رولز نہیں، و یانا کنونشن کے کوئی رولز نہیں بنے، وقت بتائیں کب تک یہ رولز بن جائیں گے، سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ کمیٹی کو ٹائم لائن نہیں دے سکتا کوشش ہے جلد رولز بنیں گے،منزہ حسن نے کہا کہ ساری دنیا کی اولین ترجیح اس وقت موسمیاتی تبدیلی ہے،دنیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ اس وقت موسمیاتی پر ہورہی ہے،ممبر کمیٹی طاہر صادق نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے نام پر جو دورے ہو رہے ہیں وہ کرپشن سے بھرے ہوئے ہیں،اسلام سے لاہور کے ٹرپ ہو یا گلاسکو کے ٹرپ ہو کوپ 26 میں لوگوں کی پوری پوری فیملیا ں گئی ہے، ٹن بلین ٹری سونامی کا آڈٹ کرایا جائے،زرتاج گل بھی جواب دیں وہ سب جانتے ہوئے کیوں خاموش ہیں،منزہ حسن نے کہا کہ کوپ 26 ٹرپ پر کتنا خرچ آیا، کون کون گیا کہاں ٹھہرا … وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی کیا،واش روم بھی گئے تو سیلفیاں بنائیں،زرتاج گل بھی پھٹ پڑیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں