زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

0
205

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان فورٹ منرومیں وزیرمملکت زرتاج گل کوسیاسی مخالفین نے گھیرلیا

زرتاج گل ہوٹل پہنچیں تو سیاسی مخالفین نے گاڑی کو گھیر لیا،مظاہرین نےوزیرمملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی گاڑی پر ٹماٹر پھینکے ،زرتاج گل فورٹ منرومیں چائےپینےکےلیےہوٹل پررکی تھیں

اس موقع پر زرتاج گل کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کی نعرے بازی کےباوجودسیکیورٹی کوکسی بھی اقدام سےروکا،مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والی نہیں،عوام کی طاقت سےسیاسی مخالفین کاڈٹ کرمقابلہ کروں گی،

اس موقع پر مظاہرین نے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے بھی لگائے،

قبل ازیں دو روز قبل 9 جولائی کو وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے قصبہ گگو تا بستی ہیر یونین کونسل کھاکھی میں مکمل ہونے والے روڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر بھی مخالفین کی جانب سے احتجاج کیا گیا، افتتاح کے موقع پر مخالفین کی جانب سے جوتیاں لہرائی گئین اور افتتاحی تختی پر بھی جوتیاں‌ رکھی گئیں

ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

حکومت کا ایک اور یوٹرن، زرتاج گل نے کی وضاحت

زرتاج گل کی دیرینہ خواہش پوری کر دی گئی

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

Leave a reply