ذاتی رنجش ، دکان پرپٹرول چھڑک کرآگ لگادی

0
50

بھکر، مسلم کوٹ :چوری کے الزام کی رنجش تین افراد نے مسلم کوٹ میں دوکان پرپٹرول چھڑک کرآگ لگادی، مالک دوکان اور معصوم بچے نے بھاگ کر جان بچاٸی
آگ لگنے سے دوکان میں موجود تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا، سرائے مہاجر پولیس نے موقع پہنچ کر کاروائی شروع کر دی، جو بھی ملوث ہوگا اسکے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔

اے ایس آئی سمیع اللہ کے مطابق دو روز قبل ملزمان نے شفاقت علی کی دوکان پر چوری کی واردات کی تھی جوکہ مقامی سیاسی نے معاملہ رفعہ دفعہ کرانے کا وعدہ کیا تھا
دوکان دار کا ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

بھکر نمائندہ باغی ٹی وی میاں کاشف انعام

Leave a reply