ذہنی دباؤ خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے
دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو بلکہ ایسا کوئی انسان ہی نہیں جسے ذہنی دباؤ کا سامنا نہ ہوتا ہو ملازمت، یوٹیلیٹی بلز گھر کی پریشانیاں مہنگائی یا زندگی کا کوئی نہ کوئی واقعہ آپ کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرسکتاہے تاہم اس کیفیت میں آپ کب تک رہتے ہیں یہ آپ پر منحصر ہے سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ ذہنی دباؤ کو کیسے مینیج کرتے ہیں۔عام طور پر ذہنی دباؤ سے دور رہنے کیلئے صحت بخش غذائیں ورزش اور بھرپور نیند جیسے معمولات پر عمل کیا جاتا ہے۔نیویارک کے ادارے الیون الیون ویلنیس سینٹر … ذہنی دباؤ خوبصورتی کو متاثر کرسکتا ہے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں