ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ذہنی معذور سزائے موت کے قیدیوں کوپھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی سے متعلق کیسز کا فیصلہ جاری کردیا، امداد علی، کنیزاں بی بی اور غلام عباس کو قتل کے مقدمات میں موت کی سزائیں سنائی گئی تھیں، عدالت نے مجرموں کو پنجاب کے … ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں