ن لیگ کا بلوچستان سےصفایا،ثنااللہ زہری،عبدالقادربلوچ سمیت21ارکان پی پی میں‌ آنے کےلیے تیار‌،اہم شخصیت کادعویٰ

کوئٹہ: ن لیگ کا بلوچستان سےصفایا،سابق وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری،جنرل عبدالقادربلوچ سمیت 21 ارکان اسمبلی پی پی میں‌ شامل ہونے والے ہیں‌، اہم شخصیت کادعویٰ ،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی میرعلی مددجتک نے کہا ہے کہ نواب ثناء اللہ زہری،جنرل(ر) عبدالقاد ر بلوچ سمیت 21 سابقہ اراکین اسمبلی رواں ہفتے جیالوں کے کارواں کا حصہ بن جائیں گے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی میرعلی مددجتک نے کہا ہے کہ ان کی شمولیت سے پاکستان جمہوری تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ ان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت سے یہ تحریک مزید مضبوط ہوگا … ن لیگ کا بلوچستان سےصفایا،ثنااللہ زہری،عبدالقادربلوچ سمیت21ارکان پی پی میں‌ آنے کےلیے تیار‌،اہم شخصیت کادعویٰ پڑھنا جاری رکھیں