زہریلی شراب پینے سے 25 ہلاکتیں

0
54
آئندہ حکومت بنی تو شراب کی بوتل 50 روپے میں دیں گے،سیاسی جماعت کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زہریلی شراب پینے سے 25 سے زیادہ اموات ہو گئی ہیں

واقعہ بھارتی ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں پیش آیا،بہار کے علاقوں میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 25 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، محمد پور گاؤں میں 13 لوگوں کی موت ہوئی، بدھ کو آٹھ افراد چل بسے،جمعرات کو ہسپتال میں زیر علاج چار مزید افراد چل بسے،ہلاکتوں کی کل تعداد 25 ہو گئی ہے اور مزید ہلاکتوں کا بھی امکان ہے، پولیس سپرنٹنڈنٹ آنند کمارکا کہنا ہے کہ مشتبہ اموات کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا،رپورٹ آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ موت کس وجہ سے ہوئی،

بہار کے وزیر برائے سیاحت نارائن پرساد نے کہا ہے کہ حکومت کیا کرے، پولیس کتنے ناکے لگائے، جن کے گھروں میں شراپ پی جاتی ہے وہ خود پولیس کو اطلاع دیا کریں اب کوئی پتہ نہیں چلتا کہ کس گھر میں شراب پی جاتی ہے اور کون کون پیتا ہے، مکمل شراب پر پابندی کے باوجود شراب کی فروخت کی جا رہی ہے جو صحیح نہیں ہے، بہار کے وزیر برائے سیاحت نارائن پرساد نے شراب پی کر بے ہوش ہونے والے افراد کی ہسپتال میں عیادت بھی کی، اس موقع پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بہار کے وزیر برائے سیاحت نارائن پرساد کا کہنا تھا کہ جب کارروائی نہیں ہوتی، تب حکومت ذمہ دار ہوتی ہے لیکن گھر والے جب نہیں بتائیں گے تو کاروائی کیسے ہو گی

بہار کے وزیر برائے سیاحت نارائن پرساد نے مرنے والے کے اہلخانہ کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا اور کہاکہ شراب پر پابندی کے باوجود کیوں پی جا رہی ہے، پولیس کو اطلاع دینی چاہئے، جب کوئی مرتا ہے پھر پولیس یاد آتی ہے، اب حکومت تحقیقات کرے گی اور مکمل کاروائی کرے گی، شراب پر پابندی کے باوجود شراب بنائی بھی جا رہی ہے اور پی بھی جا رہی ہے

@MumtaazAwan

پنجاب کے بڑے شہر میں زہریلی شراب سے کتنی ہوئی ہلاکتیں؟

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

شراب کی دکانیں کھولنے کا نوٹفکیشن، حقیقت کیا؟

شراب پینے سے منع کرنے پر نوجوان نے ماں کو آنکھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا

شراب نہ ملی تو سیناٹائیزر پی لیا، 10 افراد جان کی بازی ہا رگئے

واضح رہے کہ بھارت میں ہرسال ہزاروں افراد زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہوجاتے ہیں

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 104 سے بڑھ گئی

Leave a reply