fbpx

زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟

زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے ساتھ زیادتی، ریپ کے واقعات میں بھارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کمی نہیں آ رہی

بھارت کی ریاست اترپردیش کا نام اس لحاظ سے ہمیشہ خبروں میں رہتا ہے جہاں خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیسز مسلسل سامنے آتے رہتے ہیں بھارت میں خواتین کے ساتھ ہونے والے زیادتی کیسز کو روکنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے، خواتین اکثر کیسز میں خاموش ہو جاتی ہیں ، ایسے کیسز میں کمی کیوں نہیں ہوتی اس حوالہ اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی رکن مینا کماری کا کہنا ہے خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم کی وجہ ان کا موبائل فون استعمال کرنا ہے

مینا کماری نے خواتین کے ساتھ زیادتی ،ریپ کے واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب خواتین کو جرائم کو روکنے کے لئے خود سنجیدہ ہونا پڑے گا، خواتین اگر موبائل کا استعمال کم کر دیں تو انکے ساتھ زیادتی کے واقعات نہ ہوں، لڑکیاں گھنٹوں اپنے دوستوں کے ساتھ موبائل فون پر بات کرتی ہیں پھر ملاقاتیں ہوتی ہین اور اسکا نتیجہ زیادتی یا ریپ کی صورت میں ہی نکلتا ہے، لڑکیوں کے موبائل فون گھر والے بھی چیک نہیں کرتے کہ انکی کس سے بات ہوتی ہے اور کیا بات ہوتی ہے ، گھر والے اس سب سے بے خبر ہوتے ہیں اور پھر جب خواتین کے ساتھ زیادتیاں ہوتی ہیں پھر انہیں یاد آتا ہے کہ موبائل فون اگر نہ دیتے تو یہ نہ ہوتا

مینا کماری نے علاقہ کے لوگوں سے اپیل کی کہ گھروں میں لڑکیوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں موبائل نہ دیں اور اگر موبائل دینا چاہتے ہیں تو اسکی مکمل نگرانی کریں ، اس حوالہ سے ماں بھی کردار ادا کرے اور اپنی اولاد پر نظر رکھے

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟

سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.