زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کل مسالک علماء بورڈ کا مولانا محمد عاصم مخدوم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں حافظ کاظم رضا نقوی ۔قاسمی علی قاسمی ۔مفتی سید عاشق حسین ۔ڈاکٹر بدر منیر مجددی ۔علامہ محمد شاہد گورکھا۔چوہدری صغیر عباس ورک ودیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا … زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ پڑھنا جاری رکھیں