زیادتی کے مجرموں کو سرعام سزا دی جائے، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل لاہور کے مدرسہ کے مفتی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے ایک طالب علم کے ساتھ زیادتی کی، واقعہ کا مقدمہ درج ہو چکا تا ہم ابھی تک مفتی عزیز الرحمان کو گرفتار نہیں کیا گیا ، واقعہ کی ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں، شہریوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ زیادتی کیسز کے واقعات کے مجرمان کو جب تک سرعام سزا نہیں دی جائے گی واقعات نہیں رکیں گے
پاکستان میں بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، قصور کا سیکنڈل، پھر زینب کا واقعہ، موٹروے زیادتی کیس، چند معروف واقعات ہیں جن میں ملزم پکڑے گئے اور سزا ہوئی لیکن ہزاروں ایسے واقعات ہیں جو میڈیا پر رپورٹ نہیں ہوتے، ان واقعات میں مجرموں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر #Punish_Rapist_Publicly ٹرینڈ میں صارفین نے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو سرعام سزا ملنی چاہئے
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ایک صارف کا کہنا تھا کہ اس تکلیف دہ حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کہ جنسی زیادتی یا ریپ ایسا خوفناک جرم ہے، جس کا نشانہ بننے والے کو ناقابل تصور حد تک جسمانی، نفسیاتی اذیت اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ اثرات برس ہا برس تک ختم نہیں ہوتے
#Punish_Rapist_Publicly
اس تکلیف دہ حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کہ جنسی زیادتی یا ریپ ایسا خوفناک جرم ہے، جس کا نشانہ بننے والے کو ناقابل تصور حد تک جسمانی، نفسیاتی اذیت اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور یہ اثرات برس ہا برس تک ختم نہیں ہوتے@Rao_MAnwar @Pak_Guardian— Rao M.Anwar (@Rao_MAnwar) June 18, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اگر حکومت بے بس ہے تو وقت آ گیا ہے جب عوام قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے ایسے خبیث لوگوں کو خود چوک میں لٹکا ئیں۔ یا پھر اتنی غیرت بھی نہیں بچی اور صرف لڑکیوں کو ہی غیرت کے نام پر قتل کر سکتے ہیں۔!؟
اگر حکومت بے بس ہے تو وقت آ گیا ہے جب عوام قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے ایسے خبیث لوگوں کو خود چوک میں لٹکا ئیں۔ یا پھر اتنی غیرت بھی نہیں بچی اور صرف لڑکیوں کو ہی غیرت کے نام پر قتل کر سکتے ہیں۔!؟#Punish_Rapist_Publicly
— Kinza (@officialKMI27) June 18, 2021
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اداکارہ و کمپیئر بشریٰ انصاری نے سانحہ موٹروے کے نتاظر میں زیادتی کرنے والوں کو جنسی صلاحیت ہی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا-
سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر انکی جنسی صلاحیت ختم کردینی چاہیے۔
#Punish_Rapist_Publicly
اداکارہ و کمپیئر بشریٰ انصاری نے سانحہ موٹروے کے نتاظر میں زیادتی کرنے والوں کو جنسی صلاحیت ہی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا-
سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر انکی جنسی صلاحیت ختم کردینی چاہیے۔@Rao_MAnwar @Pak_Guardian pic.twitter.com/zOBIu00qZA— Rao M.Anwar (@Rao_MAnwar) June 18, 2021
https://twitter.com/AlwaysTalat/status/1405743067068436493
اس شخص کو ایسی کڑی سزا دیں کہ اسکی نسلیں یاد رکھیں اور ساتھ اسکی پارٹی جو ڈیفینڈ کر۔رہی انکے لیے لعن۔ ت #Punish_Rapist_Publicly pic.twitter.com/64oLolZpTo
— Kamran (@KamranDhanyal) June 18, 2021
https://twitter.com/TalatsViews/status/1405780773848850434