واشنگٹن:جسے طعنے دیتے ہیں مخالف،وہ شاہسوار ہے امیدوں کا ،زلفی بخاری وہ کردکھاتا ہے جوکوئی تصوربھی نہیں کرپاتا،سمندرپارپاکستانی دعائیں دینے لگے،اطلاعات کے مطابق ملک میں غیر ملکی پروازوں پر پابندی کے باوجود پاکستان کچھ ایئر لائنز کو بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کی اجازت دے گا۔ امریکا میں موجود پاکستانی صحافیوں سے الیکٹرونک نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری المعروف زلفی بخاری نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران جو پاکستانی ہلاک ہوئے ان کی پاکستان میں تدفین کے لیے حکومت سہولت فراہم کرے گی۔خیال رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والے 40 ہزار افراد میں 100 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 7 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ زلفی بخاری نے امریکا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو قطر ایئرویز کے ذریعے دوحہ پہنچنے کا مشورہ دیا جہاں سے حکومت انہیں وطن واپس لانے کے خصوصی انتطامات کررہی ہے۔اسی نیوز کانفرنس میں بات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ ’ہم مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں اور جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔دوسری جانب امریکا مصری ایئرلائن ایجپٹ ایئر کےطیارے چارٹر کر … جسے طعنے دیتے ہیں مخالف،وہ شاہسوار ہے امیدوں کا ،زلفی بخاری وہ کردکھاتا ہے جوکوئی تصوربھی نہیں کرپاتا،پاکستانی دعائیں دینے لگے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں