کرونا وائرس، جی 20 ممالک کا قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ

کرونا وائرس، جی 20 ممالک کا قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جی 20 ممالک نے غریب ملکوں سے قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جی 20 کی جانب سے قرضوں‌کی وصولی موخر کرنے پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا مشترکہ بیان سامنے آیا ہے۔عالمی مالیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے غریب ممالک کو کورونا سے نمٹنے میں آسانی ہوگی۔آئی ایم ایف کے ایم ڈی کا کہنا تھا کہ ورلڈ بینک اور دیگر ادارے غریب ملکوں کی مدد کے لیے 200 ارب ڈالر … کرونا وائرس، جی 20 ممالک کا قرضوں کی وصولی موخر کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں