اسلام آباد میں مندر کی تعمیرفوری روکنے کی درخواست مسترد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں مندر کی تعمیرکےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نےسی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے مندرکی تعمیرفوری روکنےکی استدعامسترد کر دی،حکم امتناع کی درخواست پربھی نوٹس کر دیا عدالت نے کہا کہ سی ڈی اےبتائےکہ کیاایچ نائن میں مندرماسٹر پلان کاحصہ ہےیا نہیں؟ درخواست گزار نے کہا کہ سیکٹر ایچ 9میں مندرکی تعمیرکےلیےدی گئی زمین واپس لی جائے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کےمکمل حقوق ہیں،ان کابھی خیال رکھنا ہے، اسلام آبا دہائیکورٹ میں چودھری تنویراختر ایڈووکیٹ کی طرف سے … اسلام آباد میں مندر کی تعمیرفوری روکنے کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں