کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی

بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے معروف عالم دین مولانا یونس پالنپوری نے علماء کرام اور ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ کے بعد بھارت کے مفتیان کرام کو پیغام بھجواتے ہوئے کہا کہ کل ہماری ایک میٹنگ تھی جماعہ نظامیہ میں ،بھارت کے ٹاپ کے 8 ڈاکٹر تھے اور مفتیان کرام بھی، وہان‌ کو اعدادوشمار اور حالات سامنے آئے وہ خؤفناک اور تشویشناک تھے، کہا جا رہا ہے کہ جو پہلی جنگ عظیم تھی ،نیو کلیر بم استعمال کیا گیا تھا اس … کرونا وائرس،بھارت میں اتنے مریض ہو جائیں گے کہ لاشیں بلڈوزر سے گڑھے میں ڈالنا پڑیں گی پڑھنا جاری رکھیں