11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار کو گیارہ سالہ طالب علم سے زیادتی اور قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ضلع پرکاشم میں ایک بھارتی فوجی نے 11 سالہ طالب علم کے ساتھ زیادتی کی اور بعد ازاں اسے قتل کر دیا، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بھارتی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت وینکٹا پرشانت کمار کے طور پر ہوئی، ملزم … 11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار پڑھنا جاری رکھیں