بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی پنجاب کے شہر گوجر خان میں بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، گوجر خان پولیس نے کاروائی کی اور بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم عمرمسعود گرفتارکر لیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی کو یقینی بنا رہی ہے، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں باغبانپورہ پولیس نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ خاتون رشتے کروانے کا کام کرتی ہے ملزم صابر نے رشتے کے بہانے خاتون کو مریدکے سے لاہور بلایا اور نامعلوم جگہ پر لیجا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا قبل ازیں مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، معمولی تلخ کلامی پر اپنے بڑے بھائی کوقتل کرنے والے ملزم حامد علی کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او ساجد کیانی … بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں