بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

0
86
بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر گوجر خان میں بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنائی گئی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، گوجر خان پولیس نے کاروائی کی اور بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم عمرمسعود گرفتارکر لیا، پولیس حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی کو یقینی بنا رہی ہے،

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں باغبانپورہ پولیس نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ خاتون رشتے کروانے کا کام کرتی ہے ملزم صابر نے رشتے کے بہانے خاتون کو مریدکے سے لاہور بلایا اور نامعلوم جگہ پر لیجا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا

قبل ازیں مندرہ پولیس کی اہم کاروائی، معمولی تلخ کلامی پر اپنے بڑے بھائی کوقتل کرنے والے ملزم حامد علی کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او ساجد کیانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی جلدازجلد گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ملزم کو ٹھوس شواہد کیسا تھ چالان کرکے قرار واقعی سزاد لوائی جائے گی۔

دوسری جانب تھانہ کورال میں ڈکیتی کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ پر گرفتار ملزم نے خود کشی کی کوشش کی ہے، ملزم کیخلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔کورال پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مجاز عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ ملزم کے انکشاف پر اسکی ملزمہ ساتھی کو بھی گرفتار کیا گیا جس نے دوران تفتیش اعجاز کے ساتھ اس واردات کرنے کا انکشاف کیا۔ برآمدگی سے بچنے کیلئے ملزم نے دیوار کے ساتھ سر کو مار کر خود کشی کی کوشش کی، ملزم کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ناکے پر کیوں نہیں رکے؟ پولیس اہلکار نے شہری پر گولیاں چلا دیں

Leave a reply