نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

0
144
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات #Baaghi

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نوجوان لڑکی اور لڑکے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ملزم عثمان مرزا نے نوجوان جوڑے پر تشدد کیا اور لڑکی کے کپڑے اتروائے جبکہ مبینہ اطلاعات کے مطابق ملزم نے لڑکی کے ساتھ زیادتی بھی کی، باخبر ذرائع کے مطابق جس فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی موجود تھے وہ فلیٹ عثمان مرزا کا تھا اور اس کی چابی عثمان مرزا نے اپنے دوست کو دی تھی، ملزم عثمان مرزا اچانک فلیٹ میں آیا اور لڑکے اور لڑکی پر تشدد شروع کر دیا ،اور لڑکی کے کپڑے بھی اتروائے جس کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے ملزم عثمان مرزا کی اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے پرانی ویڈیوز بھی منظر عام پر آگئی ہیں،

پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے عثمان مرزا کو گرفتارکر لیا ہے، اطلاعات کے مطابق عثمان مرزا پراپرٹی کا کاروبار کرتا ہے

باغی ٹی وی کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے تشدد کر کے لڑکی کی شرٹ اتروا دی اس دوران لڑکی انکی منتیں کرتی رہی تا ہم ملزمان باز نہ آئے، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیا اور ایس ایس پی آپریشنز کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ایس پی صدر زون کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں عثمان مرزا، فرحان اور عطاء الرحمان شامل ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

Leave a reply