دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

0
112

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنی ہی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سزا سنا دی

واقعہ بھارت کا ہے جہاں ملزم نے 17 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی تھی، ملزم دس سال تک اپنی سگی بیٹی کو جسمانی ہوس کا نشانہ بناتا رہا، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سفاک ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ 10 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا ہے

پولیس کے مطابق 2017 میں درج ہونے والے مقدمے کا عدالت نے فیصلہ سنایا، بشیر آباد پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کی بڑی بہن ماں کی موت کے بعد باپ کے ساتھ رہتے تھے۔ بڑی بہن کی شادی کے بعد متاثرہ لڑکی تنہا ہوگئی تھی جو باپ کے ساتھ رہتی تھی، سفاک باپ روز نشہ کی حالت میں گھر پہنچتا اور اپنی ہی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا تھا۔ اس نے اپنی بیٹی کو اس بات کا کسی سے ذکر نہ کرنے کا کہا تھا اور گھر سے نکال دینے کی دھمکی دی تھی۔ اس زیادتی کے سبب لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہوگئی اور اس نے باپ سے اس بات کا ذکر کیا۔ مجرم نے اپنی بیٹی کو مقامی ہسپتال میں داخل کروایا اور حمل ضائع کروایا، دیوالی کے موقع پر جب لڑکی اپنے رشتہ دار کے گھر گئی تو اس نے حقیقت بتا دی جس پر پولیس سے رجوع کیا گیا اور واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی گئیں اور عدالت میں چار سال کیس زیر سماعت رہا، اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزا سنا دی ہے،پولیس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایت پر مجرم اور مدعی کی شناخت کو خفیہ رکھا گیا ہے

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

Leave a reply