کاروبار
آئی ایم ایف کا سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کا مطالبہ
پاکستان کی حکومت کو فروری 2025 کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساختیاتی معیارات (اسٹرکچرل بینچ مارک کے تقاضے) کی تعمیل ...موبائلز فونز کی درآمدات میں کمی، چینی کمپنی پاکستان آ گئی
دسمبر 2024 کے دوران موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ...سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان ...مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
حکومت نے رواں مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر میں تمام شعبوں کی برآمدات میں قابل ذکر اضافہ حاصل ...سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ کی حد عبور کرگیا
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ...آئی ایم ایف جائزے میں تاخیر ہوئی تو پاکستان کی منفی ریٹنگ ہو سکتی،فچ
معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کی معاشی ...سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت تقریبا ...اسٹاک ایکسچینج مندی، سرمایہ کاروں کے 31 ارب ڈوب گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے دن مندی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید 31 ارب ...ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ
پورٹ قاسم پر ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی کلئیرنس کا عمل تعطل کا شکار ہونے سے ملک میں گھی اور خوردنی تیل ...ٖ چینی کمپنی کی پاکستان میں 340 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری
پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر ،چینی گروپ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ اور چارجنگ پلانٹس میں 340 ملین ڈالر ...