سعودی، قطری وزرائے خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، اسرائیلی حملے کی مذمت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے ایران