
خضدارمیں اسکول بس پر حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائی ہے،مرکزی مسلم لیگ
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعدبھارتی پراکسیز کے ممکنہ حملوں کو روکنا ہو گا، خالد مسعود سندھو پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس