کوئٹہ
بلوچستان کے ضلع آواران میں پہلا گرلز انٹر کالج فعال
پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان کے ضلع آواران میں پہلا گرلز انٹر کالج فعال کر دیا گیا۔ ...سیکورٹی اداروں کی کاروائی،خضدار سے اغوا ہونیوالی لڑکی بازیاب
بلوچستان کے خضدار شہر میں اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی عاصمہ جتک کو بلوچستان انتظامیہ اور خفیہ اداروں کی انتھک محنت کے ...پشین، ڈی سی کملیکس کے باہر خودساختہ بم برآمد
پشین شہر میں ڈی سی کملیکس کے باہر ایک خودساختہ بم برآمد ہونے کی اطلاع ملی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) ...پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار ،5 افراد گرفتار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں متعدد شہریوں نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 90 ...بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے، وزیراعلٰی بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف تقریریں کرکے اپنی شناخت بناتے ہیں ...وزیرِ اعظم کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد ، زخمی ...
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ...دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی۔ پاک فوج ...بچے کی پیدائش پرمٹھائی مانگنے پر ہسپتال کے 4اہلکار معطل
کوئٹہ :بچے کی پیدائش پرمٹھائی طلب کرنے والے ہسپتال کے 4اہلکار وں کو معطل کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر ...نامناسب ویڈیوز بنانے پر والد نے بیٹی کی جان لے لی
کوئٹہ میں امریکا سے آئی ہوئی لڑکی کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیا ہے پولیس کے مطابق کوئٹہ کی بلوچی اسٹریٹ ...بلوچستان کے 25 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے
بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کے ...