سندھ اسمبلی میں پری بجیٹ سیشن کیوں نہیں بلوایا،حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت کو خط

0
36

سندھ اسمبلی میں پری بجیٹ سیشن کیوں نہیں بلوایا قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت کو خط.ہر سال جنوری سے مارچ تک پری بجیٹ سیشن بلوایا جاتا ہے اس سال کیوں نہیں بلوایا گیا۔ خط متن رول 143 سب رول 1 سندھ اسمبلی کے تحت پری بجیٹ سیشن میں تمام اراکین کی رائے لی جاتی ہے۔ ہر سال آنے والے بجیٹ پر بحث مباعثہ کیا جاتا ہے لیکن اس سال ابھی تک عمل نہیں ہوا۔سندھ حکومت اسمبلی کے قانون کے مطابق پری بجیٹ سیشن جلد بلوائے۔ تاکہ آنے والے بجیٹ پر بحث کی جاسکے۔سندھ اسمبلی کے رول 143 سب رول 2 کے تحت پانچ دن کے لئے بری بجیٹ سیشن بلوایا جائے۔

Leave a reply