شاہ محمود قریشی سے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کی ملاقات

0
28

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کی ملاقات, ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ سندھ میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے جلد دورے کروں گا، سندھ کی عوام ظلم سے نجات کیلئے عمران خان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ متعدد سیاسی شخصیات پی ٹی آی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔2023 کے لئے ابھی سے پارٹی کو مظبوط کرنا ہے۔شاہ محمود قریشی کی کاوشیں سندھ میں حکومت بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی ۔ جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کی عوام کو پی پی حکومت سے نجات دلانے کا وقت آگیا ہے۔

Leave a reply