شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

0
160

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شادی شدہ خاتون کے ساتھ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی گئی،متاثرہ خاتون نے وزیراعلیٰ بزدار اور آئی جی پنجاب سے ملزمان کی گرفتاری کی اپیل کی ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے ساتھ تین ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی، خاتون میکے سے سسرال جا رہی تھی، تین ملزمان نے خاتون کو روکا اور قریبی کھیتوں میں جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، اور دوران زیادتی ویڈیو بھی بنا لی، ویڈیو بنانے کے بعد ملزمان خاتون کو بلیک میل کرتے رہے اور رقم لیتے رہے، خاتون نے بدنامی کے خوف سے ملزمان کو رقم بھی دی تا ہم ملزمان دوبارہ ملنے اور مزید رقم کا تقاضا کر رہے تھے، دوبارہ نہ ملنے اور مزید رقم نہ دینے پر ملزمان نے زیادتی کی ویڈیو وائرل کر دی

واقعے کی تفتیش کرنے والے ڈی ایس پی ملک خلیل احمد کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار خاتون نے درخواست دی تو فوری ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا . مقدمہ کا اندراج ہونے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن ست تفتیش جاری ہے جبکہ تیسرے ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا

پانچ بچوں کی ماں سے "خفیہ”ملنے آنیوالے تاجر کا قاتل گرفتار،کس نے کیا قتل؟ اہم انکشاف

عید کے حوالے سے کی جانے والی شراب کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

Leave a reply