16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار

16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا کی کاروائی، اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب کروا کے ملزم گرفتارکر لیا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر مغویہ لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کا کہنا ہے کہ 16سالہ مغویہ مصباح کو بازیاب کروا کر ورثاء کے سپر د کر دیا گیا، گرفتار ملزم شکیل احمد لڑکی کو ورغلا پھسلا کر ساتھ لے گیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا نے ہمراہ ٹیم لڑکی کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کیا،لڑکی کے والد نے تھانہ فیکٹری ایریا میں اغواء کا مقدمہ درج کروا یا تھا،گرفتار ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے، دوسری جانب روڈ بلاک کرکے شادی کے فنکشن میں شیشہ سموکنگ کے نشہ میں رقص کی محفل سجانے والے گرفتارکر لئے گئے،نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کی، رات کے آخری پہر روڈ بلاک کرکے لوگوں کو تنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کئے گئے، پولیس نے 02 خواجہ سراء سمیت 37 ملزمان گرفتارکر لئے، نواں کوٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ روڈ بلاک کرکے اونچی آواز میں سپیکر لگے ہیںشادی کے فنکشن میں … 16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار پڑھنا جاری رکھیں