تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت

تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 20 ہزار تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے قرنطینہ مراکز میں رکھا گیا ہے،جبکہ ہزاروں ایسے افراد کی حکومت کو تلاش ہے جو رائیونڈ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع میں آئے تھے، کرونا وائرس کی وجہ سے رائیونڈ مرکز سمیت ملک بھر کے کئی تبلیغی مراکز کو قرنطینہ سنٹر بنا دیا گیا ہے. رائیونڈ میں ایک روزہ اجتماع کے بعد حکومت کی اپیل پر انتظامیہ نے اجتماع تو … تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت پڑھنا جاری رکھیں